Masood Ahmad Janjua Pending case Mystery
مسعود احمد جنجوعہ ایک عام پاکستانی بزنس مین تھے۔ ان کا تعلق راولپنڈی سے تھا اور وہ کمپیوٹر اور ٹریڈ کے کام سے وابستہ تھے۔ 30 جولائی 2005 کو وہ اپنے دوست فیصل فراز کے ساتھ راولپنڈی سے پشاور کے لیے روانہ ہوئے۔ یہ ایک عام سا سفر تھا، نہ کوئی خطرہ، نہ کوئی خاص…
