Mohabt ki itni bari saza Sacha waqya Pakistan me
پاکستان کے ایک مشہور مگر نام پوشیدہ شہر کے قریب واقع گاؤں شیخانوالی میں ایک ایسی محبت نے جنم لیا تھی جس کا انجام اتنا دردناک ہوگا… کسی نے سوچا بھی نہ تھا۔ اقرا ایک نرم مزاج، شرمیلی اور ہمیشہ ہلکی سی مسکراہٹ رکھنے والی لڑکی تھی۔ اس کی آنکھوں میں وہ معصوم چمک تھی…
